Matiullah Jan shares what Justice Ijaz ul Ahsan said about Rana Sanaullah's statement
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ اگر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ادھر ادھر ہوسکتے ہیں تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے، یہ ایک سیاسی عمل ہے، جب ہوگا تو ہوگا، پہلے سے ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ مطیع اللہ جان۔
Youtube