Big Upset For PTI: Chaudhry Shujaat Hussain refused to support Pervez Elahi
بریکنگ نیوز۔ پی ٹی آئی کیلئے بڑا اپ سیٹ۔ چوہدری شجاعت حسین نے خط کی تصدیق کردی۔ میں عمران خان کے امیدوار کو وزیراعلیٰ نہیں بننے دوں گا۔ چوہدری شجاعت۔مونس الٰہی بھی چوہدری شجاعت حسین کو منا نہ سکے۔ تفصیل جانئے۔
Youtube