Gharida Farooqi's tweets on CM Punjab Election & ruling of deputy speaker
Posted By: Waseem, July 22, 2022 | 19:00:50Gharida Farooqi's tweets on CM Punjab Election & ruling of deputy speaker
پی ٹی آئی اب سپریم کورٹ جائیگی کہ منحرفین کا ووٹ شمار کیا جائے؛ آرٹیکل 69 کیساتھ ملا کر نہ دیکھا جائے؛ ڈپٹی سپیکر فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے، ہدایت پارٹی ہیڈ کی نہیں بلکہ پارلیمانی پارٹی سربراہ کی کو تسلیم کیا جائے۔۔ کتھے پھنسا دِتّا جے سپریم کورٹ نوں
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 22, 2022
ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کا آج کا فیصلہ مکمل جمہوری، آئینی اور قانونی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایات اور PTI کی حالیہ ماضی کی خواہشات/مطالبات کے عین مطابق۔ سپریم کورٹ کو بھی چاہئیے اب غیرضروری طور پر ہر سیاسی معاملے کے بیچ پڑنے سے گریز کیا جائے۔ معاملات صرف آئین اور پارلیمان میں طے ہوں۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 22, 2022
پرویزالہی کو ووٹ دینے کی ہدایت عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو بطور پارٹی ہیڈ دیں۔ پی ٹی آئی اب چوہدری شجاعت کی بطور پارٹی ہیڈ ہدایت کیخلاف سپریم کورٹ کیسے جا سکتی ہے؟ سادہ سا سوال ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 22, 2022
یہ لیجیے! ثبوت کے ساتھ حاضر ہے! PTI پارٹی ہیڈ عمران خان کی ہدایت پنجاب پارلیمانی پارٹی اراکین کو، کہ ووٹ پرویزالہی کو کرنا ہے، ساتھ آرٹیکل 63/A, آرٹیکل 127 کا بھی حوالہ دے کر!!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 22, 2022
اب PTI کسطرح سپریم کورٹ جا سکتی ہے چوہدری شجاعت کی بطور پارٹی ہیڈ ہدایت کیخلاف۔۔؟؟ سادہ سا سوال ہے۔ pic.twitter.com/MlV8mhxzGO