Hukmran Ittehad Ko Datt Jana Chahye - Gharida Farooqi's tweet
Posted By: Munib Ahmad, July 26, 2022 | 02:03:59Hukmran Ittehad Ko Datt Jana Chahye - Gharida Farooqi's tweet
Twitter
بائیکاٹ کافیصلہ بالکل درست ہے۔حکمران اتحادکو بالکل ڈٹ جاناچاہیے،بھرپوراحتجاج کرناچاہیے،کسی سے دبنے جھجھکنے کی چنداں ضرورت نہیں۔یہ صرف ایک کیس کا ہی معاملہ نہیں سیاستدانوں کو دیوار سے لگانے غیرآئینی فیصلے تھوپنے اور پارلیمان/سیاست میں نئی مداخلت کا طرز ہے۔ Now or Never. Do or Die۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 25, 2022