Hamid Mir tweets Imran Khan's picture performing "Sajda" at a Mazaar
عمران خان نے کل اپنی تقریر میں کہا کہ جو لوگ بک گئے انہوں نے شرک کیا۔ شرک کی اس نئی تعریف پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے دیکھنے میں آئے۔ حامد میر نے عمران خان کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی اور پوچھا کہ یہ کس کی تصویر ہے۔ عمران خان اس تصویر میں مزار کی چوکھٹ پر سرجھکاتے نظر آتے ہیں۔
یہ کس کی تصویر ہے؟ https://t.co/iW55eUZdAy
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) July 28, 2022