Maryam Nawaz Blasts on Chief Justice And Supreme Court of Pakistan
Posted By: Wajid Munir, July 28, 2022 | 17:00:05Maryam Nawaz Blasts on Chief Justice And Supreme Court of Pakistan
یکطرفہ اور نا انصافی پر مبنی فیصلہ کرنا تھا، اسی لئے فل کورٹ بنچ نہیں بنایا، اگر نیت میں خرابی نہ ہوتی تو فل کورٹ بنادیتے،حمزہ شہباز سے وزارتِ اعلیٰ چھین کر پلیٹ میں رکھ کر پرویز الٰہی کو دے دی۔ پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلی ہے۔ مریم نواز کی عدلیہ پر سخت تنقید۔
Youtube