Imran Khan shares his feelings when public came on roads protesting against his ouster
Posted By: Zafar, August 01, 2022 | 13:38:35Imran Khan shares his feelings when public came on roads protesting against his ouster
جس رات میں ڈائری پکڑ کر وزیراعظم ہاؤس سے گھر گیا، رات کو میں اور بشریٰ بی بی فلم دیکھ رہے تھے، میں نے موبائل بھی نہیں دیکھا کہ دشمن خوشی منار ہے ہوں گے، پھر میں نے اچانک موبائل دیکھا تو پتا چلا اتنی پبلک سڑکوں پر نکل آئی ہے، میں اتنا خوش ہوا۔عمران خان
Youtube