Nawaz Sharif was disqualified for not disclosing the nominal amount of 6.5 lakhs - ZHK team
Posted By: Nasir, August 03, 2022 | 06:06:40Nawaz Sharif was disqualified for not disclosing the nominal amount of 6.5 lakhs - ZHK team
عام لوگ سمجھتے ہیں نوازشریف کو کرپشن پر نا اہل کیا گیا، مگر ایسا نہیں ہے، سپریم کورٹ نے انہیں 1000 ہزار درہم اثاثوں میں ڈکلیئر نہ کرنے پر نا اہل کیا جو انہوں نے وصول بھی نہیں کئے، یہ پاکستانی ساڑھے 6 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ جبکہ عمران خان کے فارن فنڈنگ کیس میں تو معاملہ 31 کروڑ روپے کا ہے۔ ذرا ہٹ کے ٹیم کی گفتگو۔
Youtube