Sunni activists in Taxila files blasphemy case against a Shia guy for allegedly insulting the Caliphs
Posted By: Zafar, August 06, 2022 | 12:03:14Sunni activists in Taxila files blasphemy case against a Shia guy for allegedly insulting the Righteous Caliphs
ٹیکسلا میں ایک سنی شہری نے ایک شیعہ شہری کے خلاف صحابہ اکرام کی توہین کا الزام عائد کرکے ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں مدعی نے الزام لگایا کہ مذکورہ شخص نے فیس بک پر صحابہ کرام کی توہین پر مبنی تحریر شیئر کی۔ ملاحظہ کیجئے ایف آئی آر