We will arrest Rana Sanaullah if he doesn't appear before Punjab police - Fawad Chaudhry
۔ 25 مئی کے واقعات پر ہم نے انویسٹی گیشن کمیٹی بنائی ہے، رانا ثناء اللہ کو پنجاب پولیس کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔ اگر پیش نہ ہوئے تو پولیس انکو گرفتار کرے گی۔ فواد چوہدری
Youtube