Social media reaction on Shehbaz Gill's call for rebellion within the Armed Forces
Posted By: Nasir, August 08, 2022 | 19:24:08Social media reaction on Shehbaz Gill's call for rebellion within the Armed Forces
Gill attempting to create disobedience in armed forces on basis of a Pol Narrative. He is trying to convince members of armed forces, following orders from high command could lead to treason, immoral acts that only animals or those who r blind & insane wld follow. God help Pak. pic.twitter.com/jpTr4Bq04J
— Barrister Ehtesham Amir-ud-din (@Ehtesham_AD) August 8, 2022
ایسا دور اور اعلان پہلی بار سنا اور دیکھا کہ کوئی سرے عام فوج میں بغاوت کرنے کی صلاح اور جواز پیش کر رہا ہے https://t.co/wDQ0wYtkm5
— Saqib Raja (@SaqibAhmedRaja) August 8, 2022
شہباز غل ARY NEWS پہ عام فوجیوں کو اپنے سرابوں کو خلاف بغاوت پہ اکساتے ہوے.. عمران خان کی ہدایت پہ پی ٹی آئی والوں کو شرم آنی چاہے اداروں کو تقسیم پہ ابھارنے پر
— Maiza Hameed Gujjar (@MaizaHameedMNA) August 8, 2022
شہباز گل اے آر وائے پر فوجیوں کو بغاوت پر اکسا رہا ہے فوج کے اندر پھوٹ ڈلوا رہا ہے اس کے لیے اسلامی استعارے استعمال کر رہا ہے کیا اس کو پٹہ ڈالنے والا کوئی نہی ہے ؟ pic.twitter.com/EjlxQwpZeO
— R.A.Shahzad (@RAShahzada1) August 8, 2022
شہباز گل عام فوجیوں کو حب الوطنی، اسلام، اور قائد آعظم کے نام پہ بغاوت کرنے پہ اکساتے ہوئے pic.twitter.com/ymUOJiMyU4
— Gul Bukhari (@GulBukhari) August 8, 2022
عمران خان کے چیف آف سٹاف؛ افواجِ پاکستان کیخلاف منفی زہریلا پراپیگنڈا کرتے ہوئے کہ فوج کا لانس نائیک سے بریگیڈیر تک PTI کا سیاسی سپورٹر ہے۔ یہ دشمن کا پراپیگنڈا ہے کہ پاک فوج کو سیاسی بنا کر متنازعہ پیش کیا جائے؛ اپنے مخصوص مقاصد کیلئے۔ PTIمرکزی رہنما فوج کو سیاست میں گھسیٹ رہے! pic.twitter.com/lHC72Ws9NQ
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 8, 2022
Imran Khan’s chief of staff calls for rebellion within the Pakistan Armed Forces, calls on the officers to defy certain orders from the top command pic.twitter.com/WUs9R1qkXt
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) August 8, 2022
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل عام فوجیوں کو پاکستان سے محبت کا درس دے رہے ہیں اعلی کمانڈ کا حکم نہ ماننے کا کہ رہے ہیں مہر آئین و قانون کیا بتا سکتے ہیں کہ یہ فوج میں بغاوت کیلئے اکسانے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں @AltafHussain_90 کے خلاف اس طرح کے الزامات انہیں بین کردیا گیا pic.twitter.com/rFYr0PuQUE
— Azhar Javaid (@azharjavaiduk) August 8, 2022
اے آر وائے کی ٹرانسمیشن میں عمران خان کے نمائندے نے جو کچھ کہا اس کا خلاصہ:
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) August 8, 2022
- عمران خان کے خلاف فوج کے درمیانے اور نچلے درجوں میں نفرت پھیلانے میں کام 'اوپر' سے چند لوگ کر رہے ہیں
- عمران فوج کے ان طبقات کا اصل نمائندہ ہے
- اس سازش کو کرنے والے 'اپنے ادارے کو تباہ' کر رہے ہیں pic.twitter.com/IacnPzv839
دوسرے الفاظ میں ARY کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے عمران خان کے نمائندے نے فوج کے اندر بغاوت، نفاق، سازش اور غداری کے واضح پیغام کو فخر سے عام کیا ہے۔ pic.twitter.com/Jqwr7ePzB6
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) August 8, 2022