The case in which Nawaz Sharif was disqualified was a completely frivolous case - Kashif Abbasi
Posted By: Saif, August 09, 2022 | 15:33:52The case in which Nawaz Sharif was disqualified was a completely frivolous case - Kashif Abbasi
نوازشریف کو ایک بالکل Frivolous اور چھوٹے کیس میں نااہل کردیا گیا کہ بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، ڈکلیئر کیوں نہیں کی، ٹیکس گوشوارے فائل کرتے وقت دو ایک چیزیں تو ہر بندہ بھول جاتا ہے، اس بنیاد پر لیڈرز کو ڈسکوالیفائی تو نہیں کیا جاسکتا۔ کاشف عباسی۔
Youtube