Wife of Shehbaz gill's driver behind the bars? viral picture turned out to be FAKE
Posted By: Muzaffar, August 11, 2022 | 16:03:19Wife of Shehbaz gill's driver behind the bars? viral picture turned out to be FAKE
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر وائرل ہے، تصویر میں خاتون حوالات کی سلاخوں کے پیچھے بند ہے۔ تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی ہے جس کو حوالات میں بند رکھا ہوا ہے۔ اس تصویر کو سوشل میڈیا پر بڑے بڑے ناموں نے بھی بغیر تصدیق کئے شیئر کیا۔ تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ یہ تصویر تو تین سال پرانی ہے اور سندھ کی جیل میں مرڈر کیس میں بند خاتون کی ہے۔
ملاحظہ کیجئے تین سال پرانی خبر کا لنک جہاں سے یہ تصویر لی گئی۔
Link-1: 92 Women In Sindh's Jails Facing Murder Charges: Survey
Link-2: 92 women in Sindh’s jails facing murder charges: survey
چند سوشل میڈیا پوسٹس جن میں اس تصویر کو شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کی تصویر کہہ کر وائرل کیا گیا۔
ایک عورت براہ راست فوج کی توہین کرنے والی
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 11, 2022
دوسری عورت توہین کے مقدمے کے ملزم کے ڈرائیور کی بیوی
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا pic.twitter.com/JhcazGbxmX
کچھ تو شرم کرو او بے غیرتوں کے ٹولے pic.twitter.com/k3cbafXbkc
— Sami Abraham (@samiabrahim) August 11, 2022
کدھر ہیں وہ غلیظ دانشور جنہیں مریم فراڈن کے جیل کے اندر محرم کی فکر لاحق تھی لیکن شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو رات گئے اٹھانے اور پھر اسکی چھوٹی سی بچی کو ماں سے دور کرنے پر خاموش ہیں۔ ڈرائیور کی بیوی کا کیا قصور؟#PDMantiState#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی #شہبازگل_کو_رہا_کرو pic.twitter.com/tDMitcAnWH
— UnofficialFaheem (@ImfaheemkhanPTI) August 11, 2022
It was the worst of times, it was the age of foolishness, it was the epoch of incredulity, it was the season of darkness, it was the winter of despair. (Wife of Shahbaz Gills Driver) pic.twitter.com/uBJDtKC33a
— Abuzar Salman Niazi (@SalmanKNiazi1) August 11, 2022
عدالت کا احترام ،اداروں کا احترام، ریاست کا احترام پتا نہیں کس کس کا احترام وطن کے بے بس لاچار اور غریب عوام پر لازم ہے پر غریب کی بیٹی اور مزدور کی بیوی کا احترام بھی نا کسی عدالت نا کسی ادارے نا کسی ریاست پر لازم نہیں ہے شہبازگل کے ڈرائیور کی بیوی کی تصویر قانون کے منہ پر تماچہ pic.twitter.com/IqOJoAceS6
— Nafees Ahmed PTI (@Nafees4217) August 11, 2022