Top Rated Posts ....

I don’t think what Shahbaz Gill said is or should be a crime - Reema Omer

Posted By: Nasir, August 11, 2022 | 18:37:42


I don’t think what Shahbaz Gill said is or should be a crime - Reema Omer



معروف تجزیہ نگار اور قانون دان ریما عمر نے اپنی ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے اصغر خان کیس کے فیصلے سے کچھ اقتباسات شیئر کئے ہیں اور کہا ہے کہ ان اقتباسات سے واضح ہے کہ افسران صرف قانونی احکامات ماننے کے پابند ہیں۔ ملاحظہ کیجئے مذکورہ اقتباسات







ریما عمر نے پٹیشنر کی درخواست سے بھی اقتباس شیئر کیا اور ان اقتباسات کی روشنی میں سوال اٹھایا کہ کیا پیٹیشنر اور ججز بھی بغاوت پر اکسانے کے مجرم ہیں؟ریما عمر کی اس معاملے پر مزید ٹویٹس ملاحظہ کیجئے۔






ریما عمر نے اپنی آخری ٹویٹ میں لکھا کہ اس استدلال کو انسانی حقوق کے کارکن اور وکلاء بھی استعمال کرتے ہیں کہ گمشدگیوں کے معاملے میں ماتحت اپنے افسران کے غیر قانونی احکامات ماننے کے پابند نہیں۔ ریما عمر نے مزید کہا کہ میں نے شہباز گل کا مکمل بیپر چند بار سنا ہے اور میرا نہیں خیال کہ انہوں نے جو کہا وہ جرم ہے یا جرم ہونا چاہئے۔




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...