Severe clash between Imran Riaz Khan and Uzma Bukhari on twitter
Posted By: Nasir, August 15, 2022 | 05:58:01Severe clash between Imran Riaz Khan and Uzma Bukhari on twitter
آپ کی عجیب زندگی ہے، کبھی زرداری کے گندے کپڑے دھوتی ہیں، کبھی شریفوں کے گندے کپڑے دھوتی ہیں۔ عمران ریاض۔ تم تو اپنے مالک عمران خان کے کتے نہلاتے ہو، اسی لئے تمہاری حرکتیں جانوروں جیسی ہوگئی ہیں۔ عظمی بخاری۔ دونوں میںٹویٹر پر سخت جھڑپ۔ ، ملاحظہ کیجئے
میرے کرن ارجن آئیں گے،آئیں گے ،وہ تو ٹھیک ہے لیکن بھاگے کہیوں تھے،سوال یہ ہے https://t.co/uhdzTFTEKi
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022
بخاری صاحبہ میرے دونوں بھائی کرپشن منی لانڈرنگ اور فراڈ کرکے نہیں گئے۔ وہ پوچھنا تھا کہ نواز شہباز شریف اور انکے بچے جو مفرور اشتہاری ہیں کیوں بھاگے اور کب آئیں گے؟ مریم نواز آئندہ ٹوئٹ کی ڈیوٹی لگائے تو کوئی اچھاساموضوع ڈھونڈ لینا جس میں آل شریف نے عزت کی گنجائش چھوڑ رکھی ہو۔ https://t.co/N1FxlHved0
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
میرا نام عمران ریاض نہیں جو صحافت کے نام پر سیاسی ورکر ہیں جو میری کوئی ٹویٹ کرنے کی ڈیوٹی لگائے،اور آپکے بھائی اتنے پارسا تھے تو بھاگے کہیوں؟،آپ کے سب سے بڑے بھائی آپ کے ہم نام نے تو زکوتہ اور خیرات کے نام پہ منی لانڈرنگ اور فراڈ تو کر لئے لیکن اسکو مانا تو نوکری جائے گی https://t.co/4fqtxZh7lX
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022
بخاری صاحبہ اپنے وزیر اعظم سے پوچھنا میں کون ہوں؟آپکی بھی عجیب زندگی ہے کبھی زرداری تو کبھی شریفوں کے گندے کپڑے دھوتی ہیں اور اب تو ان کے ساتھ ساتھ انکی اولاد اور مولانا کے گندے کپڑے بھی دھو رہی ہیں ۔ تھکاوٹ کے اثرات دماغ پر پڑتے ہیں کوئی بات نہیں آرام کیجئے کل بھی کام کرنا ہے https://t.co/l3pSdTr33F
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
آپکو اب آپکی زبان میں جواب دینا پڑے گا،سارے ملک کو پتا ہے آپ کون ہیں،میں کچھ بھی کررہی ہوں،کتے نہیں نہلا رہی،آپکی طرح آپ کے مالک کے،میری تھکاوٹ کی چھوڑیں آپکو لگتا ہے اپنے ہم نام والی ادویات استعمال کرنے کی لت لگ گئی ہے،علاج کروائے زندگی بہت قیمتی ہے https://t.co/B5gVXcIZ4y
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022
میرے پاس اپنے 6 شکاری کتے ہیں مگر آپکو کیسے پتہ کہ میں کبھی کبھی انہیں خود بھی نہلا دیتا ہوں۔ مگر زرداریوں شریفوں اور درجن بھر جماعتوں کی خوشامد کرنا انکے گندے کپڑے دھونا اس سے بہتر ہے کہ بندہ اپنے کتے کو نہلا لے۔ کم سے کم غلامی تو نہیں ہوگی ناں https://t.co/Npt9AJxDEH
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
میں آپ کی ذہنی حالت سمجھ سکتا ہوں آپ نے زرداری کو خوش کرنے کے لیے شریفوں اور پھر شریفوں کو خوش کرنے کے لیے زرداریوں کو گالیاں دیں۔ پھر یہ اکٹھے ہو گئے تو وہ مثال تو آپ نے سنی ہوگی کہ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
“کھسیانی بلی کھمبا نوچے” https://t.co/Npt9AJxDEH
اچھا کیا بتا دیا،اسی لئے آپکی زبان اور حرکتیں بھی جانوروں جیسی ہو گئی ہیں،کبھی کبھی انسانوں کے ساتھ بھی رہ کر دیکھ لیں شاید آپکے مرض میں افاقہ ہو اور کہیں تو دماغی ڈاکٹر سے ٹائم لے دوں ،کوئی ادویات بدل دے تو شاید بہتری ہو جائے https://t.co/v9Q4ghlUQ0
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022
اگر میں نے آپکو کسی موافق جانور سے تشبیہ دے دی تو پھر آپ عورت کارڈ بیچ میں لے آئیں گی۔ میں نے تو صرف آپکو آئینہ دکھایا ہے۔ اب اس میں کچھ بھیانک دکھائی دیا تو صبر کریں ہمیں تو نا ڈرائیں۔ https://t.co/taxlFJTvPC
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
ویسے آپ کے پاس اتنے اچھے ڈاکٹر ہوتے تو لیڈر کو باہر کیوں بھیجتے؟ https://t.co/taxlFJTvPC
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
اب اسکا بھی جواب دینا پڑے گا،کبھی آپ کو اپنا ماضی یاد آتا ہے جو کئی بار آپ مجھے ذاتی طور پر بتا چکے ہیں،شہباز شریف کی مہربانیوں والے؟؟؟ آنکھ کا اندھا نام نین سکھ سنا تو ہوگا https://t.co/43sWXwEflx
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022
اسی لیے کہا کہ شہباز شریف سے پوچھو کہ میں کون ہوں؟ اسے بولو نا بتائے۔ لگتا آپکو خوابوں میں بھی میں نظر آتا ہوں۔ بتائیں تو خواب میں میں نے آپکو کیا بتایا؟ ویسے مجھے آپکے بارے میں بہت کچھ معلوم ہے۔ https://t.co/LABGKZjEFJ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
ویسے زبان بوٹ پر ہو تو منہ کا ذائقہ خراب ہو ہی جاتا ہے۔ مگر اس میں ہمارا کیا قصور ہے۔ https://t.co/taxlFJTvPC
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 14, 2022
آگئے نا اوقات پہ،تم جیسے تو گھر والوں کے خواب میں نا آئیں،میرے خواب بھی تم جیسوں سے نجس نہیں ہوسکتا ،ذات دی کوڑ کرلی تے چھتیراں نوں جھپے https://t.co/QhdfLHwMUe
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 14, 2022