My life is in danger, they asked Shahbaz Gill during interrogation what I eat - Imran Khan
Posted By: Sher Khan, August 15, 2022 | 19:08:33My life is in danger, they asked Shahbaz Gill during interrogation what I eat - Imran Khan
میری جان کو خطرہ ہے، یہ شہباز گل سے دورانِ تفتیش پوچھتے رہے کہ عمران خان کھاتا کیا ہے، کھانے میں ایک ایسی چیز ملا کر دی جاتی ہے جس سے ہارٹ اٹیک آتا ہے اور بندہ مرجاتا ہے۔ چند لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر مجھے ہٹانے کا پلان بنایا۔ عمران خان
Youtube