Fawad Chaudhry called the judge who approved Shahbaz Gul's physical remand 'a national criminal'
Posted By: Muzaffar, August 17, 2022 | 10:51:48Fawad Chaudhry called the judge who approved Shahbaz Gul's physical remand 'a national criminal'
فواد چوہدری نے شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے والی جج کو قومی مجرم قرار دے دیا
وہ جج صاحبان جو جانتے بوجھتے تشدد کیلئے کہ پولیس سیاسی ورکروں کو تشدد کیلئے ریمانڈ مانگ رہی ہے ریمانڈُ پر بھیجتے ہیں وہ قومی مجرم ہیں انسانی حقوق کی جو دھجیاں پاکستان میں اڑائ جارہی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی شہباز گل کو تفتیش کیلئے نہیں تشدد کیلئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 17, 2022