Shahbaz Gill PIMS Hospital Mein Drama Bazi Kar Raha Hai - Gharida Farooqi
Posted By: Sohail, August 17, 2022 | 19:00:14Shahbaz Gill PIMS Hospital Mein Drama Bazi Kar Raha Hai - Gharida Farooqi
PIMSہسپتال میں شہبازگِل خیریت سے ہیں ڈاکٹرز کیمطابق کوئی سانس کا مسئلہ کوئی تکلیف نہیں؛ فی الحال عارضی ڈرپ لگی ہے؛ لیکن شور مچا رہے ہیں ہائے میری سانس، ہائے میرا بازو، ہائے میری نبض؛ صاف پتہ چل رہا ہیکہ ہسپتال میں رہنے کا بہانہ تلاش رہے ہیں تاکہ ریمانڈ پر نہ بھیجا جائے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 17, 2022
اللہ معاف کرے انسان جھوٹا بھی ہو اور دھوکے باز بھی۔۔۔ آکسیجن ماسک پر اتنے زور سے سانس کے جھٹکے نئی سائنس ہے؛ کسی نے شہبازگل کو بتایا نہیں کہ یہ وہ والا ہسپتال نہیں جہاں خان صاحب نے منتقل کرنا تھا؛ سانس کی تکلیف یہاں بنا کر نہیں دکھانی۔۔۔ چند گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹ بھی آ جائیگی۔ pic.twitter.com/TEGBluWH9I
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 17, 2022