Gharida Farooqi reacts to abusive trend on twitter against her
Posted By: Babar, August 18, 2022 | 10:58:40Gharida Farooqi reacts to abusive trend on twitter against her
PTI/شہبازگِل کےحامیوں/ہمدردوں کااصل چہرہ! یہی و فاشسزم اخلاقی دیوالیہ پن ہےجسکےمیں ڈٹ کرخلاف ہوں۔ذراتنقیدکروحقائق بتاؤ یہ فاشسٹ اصلیت دکھاتے ہیں۔حکومت میں ہوں یاحکومت سےباہر؛خواتین کیخلاف غلاظت سےبازنہیں آئینگے۔یہ کسی ہمدردی کےلائق نہیں۔ بنائیےجتنےمرضی ٹرینڈز؛مجھےڈرانہیں پائینگے۔ pic.twitter.com/ezmm49bWOf
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 18, 2022
پاکستان کےمعصوم عوام بھول گئےتھے کہ فاشسٹس کااصل چہرہ کیا ہے؛گزشتہ4سال میں کیا کیاظلم ڈھاتےرہے تھے؛میرےخلاف تو 2014سے؛معصوم عوام اَن سے ہمدردی میں لگ گئی؛ لیکن FASCISTS کسی ہمدردی کے لائق نہیں؛ یہ HITLER کے NAZI ایجنڈے کےپیروکار ہیں کسی رعایت کےمستحق نہیں۔ نہ ھم ان سے دبنے والے https://t.co/poknadXIFg
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 18, 2022