Imran Riaz Khan's another blasting speech against Establishment in front of Imran Khan
کچھ طاقتور لوگ کہتے ہیں کہ ہم جس پارٹی کو اچھا کہیں تم بھی اسی کو اچھا کہو، مجھے کہا گیا کہ تم نے شہباز گل اور اے آر وائی کی بندش پر بات نہیںکرنی۔۔ کہتے ہیں تمہیں پکڑ لیں گے، پکڑنا ہے تو پکڑو مجھے، نشانِ عبرت بناؤ۔۔ عمران ریاض خان کی ایک اور جارحانہ تقریر
Youtube