How Faisal Vawda & his wife Tv Anchor Saadia Afzal milked money out of an overseas Pakistani?
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں اس وقت کے وزیر فیصل واڈا اور ان کی اہلیہ ٹی وی اینکر سعدیہ افضال نے ایک اوورسیز پاکستانی سے ایک کروڑ 45 لاکھ روپے کیوں لئے، اوورسیز پاکستانی نے سعدیہ افضال کو پیسے دیتے ہوئے ویڈیو بھی بنالی، پوری تفصیل سنیے اعزاز سید کی زبانی۔
Youtube