Floods are part of life, we cannot cancel our Jalsa - KPK spokesperson Barrister Saif
اتنا سیلاب ہے کیا بہتر نہیں آپ پشاور جلسہ کینسل کردیں۔ اینکر۔ قدرتی آفات اور سیلاب زندگی کا حصہ ہے، سیلاب تو آتے رہتے ہیں، ہمارا جلسہ تو انقلاب کیلئے ہے۔ کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کاجواب۔
Youtube