Shocking death of 5 brothers in KP, Damn care attitude by PTI Govt - Rauf Klasra's analysis
Posted By: Amjad Shah, August 26, 2022 | 19:21:44Shocking death of 5 brothers in KP, Damn care attitude by PTI Govt - Rauf Klasra's analysis
خیبر پختونخواہ میں پانچ بھائی پانچ گھنٹے تک سیلابی پانی میں گھرے رہنے کے بعد موت کے منہ میں چلے گئے، کیا ہیلی کاپٹر صرف لیڈروں کیلئے ہی دستیاب ہوتا ہے، عام آدمی کیلئے ہیلی کاپٹر کیوں نہیں آتا، کیا عام آدمی کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں۔ رؤف کلاسرا کی شدید تنقید۔
Youtube