Engineer Muhammad Ali Mirza condemns attack on Salman Rushdie
مسلمانوں کی انہی حرکتوں کی وجہ سے نئی نسل اسلام چھوڑتی جارہی ہے، وہ سیکولر اور اتھیسٹ ہورہے ہیں، آپ پڑھی لکھی دنیا میں رہ ہے ہیں یہ کونسا طریقہ ہے کہ اس پر حملہ کردیں۔۔ انجینئر محمد علی مرزا کی سلمان رشدی پر حملے پر سخت تنقید۔
Youtube