Maine Us Ko Bohat Samjhaya Ke Pakistan Mat Jao - Shahbaz Gill's sister's message from America
میں نے شہباز گل کو بہت سمجھایا کہ پاکستان مت جاؤ، تمہاری یہاں امریکہ میں اچھی خاصی سیٹل زندگی ہے، اس کرپٹ سسٹم میں واپس مت جاؤ، مگر وہ نہیں مانا، اس نے کہا ہم پر ملک کا قرض ہے۔ شہباز گل کی بہن کا شکاگو( امریکہ) سے روتے ہوئے ویڈیو پیغام۔
Youtube