Story of young, talented Junaid Hafeez who became a victim of Pakistan's blasphemy law
جنید حفیظ، پاکستان کے پسماندہ ترین علاقے راجن پور میں پیدا ہوا، غریب والد نے محنت مزدوری کر کے پڑھایا، پھر اپنی محنت اور ٹیلنٹ کے بل پر فل برائٹ سکالر شپ حاصل کر کے امریکہ جاکر پڑھا، پھر واپس پاکستان آیا اور یونیورسٹی میں لیکچرر لگا، یونیورسٹی میں جو لوگ جنید حفیظ کی قابلیت کا مقابلہ نہ کرسکے انہوں نے توہینِ رسالت کا الزام لگا کر اتنے قابل نوجوان کو عمر بھر کیلئے جیل میں ڈلوا دیا۔ توہینِ رسالت کا کیس کوئی جج سننا ہی نہیں چاہتا۔ جنید حفیظ کی کہانی اس کے وکیل سیف الملوک کی زبانی
Youtube