Umar Cheema narrates the complete story of his kidnapping and torture after 12 long years
عمر چیمہ کو 2010 میں آج کے دن اغوا کرکے کس طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مجھے جب وہ کمرے میں لے گئے تو انہوں نے میری قمیض اور شلوار اتار دی اور زمین پر لٹا دیا۔۔۔۔ جب عمر چیمہ رہا ہوئے تو ڈان کے بیوروچیف ارشد شریف جو اس وقت بڑے انٹی اسٹیبلشمنٹ تھے، انہوں نے خبر چلانے میں کیا کردار ادا کیا، سنیے عمر چیمہ کی زبانی الف سے ے تک پوری کہانی
Youtube