Female reporter Irza Khan who fell from crane in PTI rally, shares the story behind viral video
چند سال پہلے پی ٹی آئی جلسے کی کوریج کرتے ہوئے رپورٹر اچانک طبیعت خراب ہونے پر جھٹکے لیتے ہوئے کرین سے نیچے گرپڑی، ویڈیو وائرل ہوئی، بہت سے لوگوں نے کہا لڑکی کو دل کا دورہ پڑا اور وہ مرگئی۔ اس دن اصل میں کیا ہوا تھا، تفصیل جانئے اسی لڑکی ارزا خان کی زبانی۔
Youtube