Overseas PTI workers threatening Justice Minallah while protesting outside Pak High Commission London
Posted By: Saif, September 11, 2022 | 07:02:35Overseas PTI workers threatening Justice Minallah while protesting outside Pak High Commission London
جسٹس اطہر من اللہ آپ قوم سے غداری کررہے ہیں، 22 تاریخ کو آپ کے پاس آخری موقع ہے کہ عمران خان کے خلاف کیس واپس لے لیں ۔۔۔ لندن ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے والے اوورسیز پی ٹی آئی ورکرز کی جسٹس اطہر من اللہ کو دھمکیاں۔
Youtube