Engineer Muhammad Ali Mirza's fight with a person from his audience
سامعین میں سے ایک شخص کے اٹھ کر انجینئر محمد علی مرزا سے سوالات، انجینئر محمد علی مرزا جو دیگر مولویوں کو عدم برداشت پر تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، خود بھڑک اٹھے اور سوال پوچھنے والے پر کفر کا فتویٰ لگا دیا، تم تو قرآن کو نہیں مانتے، جو قرآن کو نہ مانے وہ کافر ہے۔
Youtube