My pension was only 11000 Rupees when I retired from Pakistan army - Lt. Gen (R) Amjad Shoaib
میں جس دن فوج سے ریٹائر ہوا مجھے 14 لاکھ ریٹائرمنٹ اور 11 ہزار روپے پنشن ملی، میں سوچ میں پڑگیا کہ زندگی کیسے گزاروں گا، جنرل مشرف نے کہا ان حالات میں زندگی نہیں گزر سکتی، میں تمہیں ریلویز کا منسٹر لگا دیتا ہوں، یا پی آئی اے لے لو، یا پھر اوجی ڈی سی لے لو۔ جنرل (ر) امجد شعیب
Youtube