Shahbaz Gill's bail plea hearing adjourned till September 15
Posted By: Sohail, September 12, 2022 | 05:18:40Shahbaz Gill's bail plea hearing adjourned till September 15
شہباز گل آج بھی رہا نہ ہوسکے، ضمانت کیس کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی۔
شہباز گل ضمانت کیس کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی ، اسپیشل پراسیکوٹر راجہ رضوان عباسی نے عدالت سے استدعا کی لیٹ نائٹ پتہ چلا کہ آج سماعت ہے پہلے 14 ستمبر کے لیے کیس مقرر تھا اس لیے کچھ وقت تیاری کے لیے دیں عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے 15 ستمبر تک سماعت ملتوی کردی
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 12, 2022