Maine Benazir Bhutto Ko Kaha Lanat Ho Tum Per - Pervez Hoodbhoy shares a story
Posted By: Dr. Majid, September 13, 2022 | 16:27:16Maine Benazir Bhutto Ko Kaha Lanat Ho Tum Per - Pervez Hoodbhoy shares a story
بینظیر بھٹو میری کلاس فیلو تھی، جب 1972 میں بھٹو نے مزدوروں کے ایک جلوس پر گولی چلوائی اور ستر ، اسی مزدور مارے گئے، میں نے سکول کی ایک تقریب میں بینظیر سے کہا، پنکی تمہارے ڈیڈی نے جلوس پر گولی کیوں چلوائی، بینظیر نے کہا، میرے ڈیڈی نے بالکل ٹھیک کیا، وہ لوگ ملک کے دشمن تھے۔۔۔۔ میں نے کہا لعنت ہو تم پر۔ پرویز ہود بھائی۔
Youtube