Iqrar ul Hassan indirectly calls Imran Riaz Khan "Lifafa Journalist"
Posted By: Sohail, September 14, 2022 | 14:11:45Iqrar ul Hassan indirectly calls Imran Riaz Khan "Lifafa Journalist"
عمران ریاض پروفیشنل صحافی ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ روپے آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں ہے؟ اقرار الحسن کی ٹویٹ
عمران ریاض پروفیشنل صحافی ہیں، میں جانتا ہوں وہ ایسا نہیں کرتے ہوں گے لیکن نکتہ یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں کہلائے گی؟ https://t.co/hF4NdS5z6T
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 14, 2022