Molvi Abdul Aziz once again occupied Lal Masjid in Islamabad
مولوی عبدالعزیز نے ایک بار پھر طلباء طالبات کے جتھے لے کر لال مسجد پر قبضہ کرلیا، بچوں کے ہاتھ میں ڈنڈے، طلباء کے ہاتھ میں کلاشنکوفیں۔ کیا وجہ ہے کہ جب بھی طالبان کی ایکٹیویز میں تیزی آتی ہے لال مسجد کے مولوی عبدالعزیز بھی متحرک ہوجاتے ہیں۔ محمد مالک
Youtube