Senior Supreme Court judges criticize Chief Justice over his recent speech
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خطاب پر سینئر ججز کی چیف جسٹس پر سخت تنقید۔ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس پر مشتمل نہیں، چیف جسٹس کو زیب نہیں دیتا کہ وہ باقی ممبرز کی رائے پر تنقید کریں۔ جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود کا چیف جسٹس کے نام خط
Youtube