Establishment offered Imran Khan to select the next Army Chief - Najam Sethi
عمران خان کے وزیراعظم نہ ہونے کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو آرمی چیف منتخب کرنے کی پیشکش کردی۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ۔ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو آفر کی ہے کہ ہم چار پانچ سینئر جنرلز کے نام دیتے ہیں، ان میں سے آپ ایک سیلیکٹ کرلیں، ایک کیئر ٹیکر وزیراعظم سیلیکٹ کرلے گا، اور پھر بیچ میں کسی ایک پر اتفاق کرلیتے ہیں۔ نجم سیٹھی کا انکشاف۔
Youtube