How can we call Pakistan free if we are waiting for US permission to recognize Afghanistan - Fazlur Rehman
افغانستان کے ساتھ ہمارے مفادات وابستہ ہیں، مگر ہم افغانستان کو تسلیم کرنے میں ہچکچا رہے ہیں، کیونکہ اوپر سے (امریکہ سے) اجازت نہیں ہے، جب ہم اپنے مفادات کو اوپر کی اجازت سے وابستہ کرلیں تو کس طرح یہ ملک آزاد ہوگا۔۔؟ مولانا فضل الرحمان۔
Youtube