Can a Hindu & Ahmadi go to Jannat? Pervez Hoodbhoy's question to Javed Ghamidi
کوئی بھی اپنی مرضی سے کسی مذہب میں پیدا نہیں ہوتا، دنیا میں پانچ چھ ارب غیر مسلم ہیں، کیا وہ سارے جہنم میں چلے جائیں گے؟ان کا کیا قصور کہ وہ جہنم میں بھیج دیئے جائیں، کیا ایک ہندو اور احمدی جنت میں جاسکتا ہے؟ پرویز ہود بھائی کا جاوید احمد غامدی سے سوال۔
Youtube