Inside story of Hafiz Tahir Ashrafi's removal from Ulema Board's chairmanship
حافظ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے طاہر اشرفی سے ملاقات کی اور کہا کہ علماء بورڈ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے بیانات کو خلافِ قرآن قرار دے۔ طاہر اشرفی نے انکار کردیا
Youtube