Debate between Pervez Hoodbhoy and Javed Ghamidi on Theory of Evolution
ڈاکٹر پرویز ہود بھائی اور جاوید غامدی کے درمیان نظریہ ارتقاء پر ڈیبیٹ۔ مذہبی افراد کا ارتقاء کے بارے میں کیا نکتہ نظر ہے، انسان کیسے وجود میں آیا؟ ایک جوڑے کے ذریعے یا پھر ہم انسان تمام جانداروں کی ارتقائی لڑی میں سے ایک لڑی ہیں۔ دیکھیے دلچسپ بحث۔
Youtube