DG ISPR! Will you tell us how many gifts General Bajwa received from friendly countries? Arshad Sharif
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر بتائیں گے پچھلے چھ سال میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دوست ممالک سے کونسے تحائف ملے اور قانون کے مطابق انہوں نے کتنے تحفے توشہ خانہ میں رقم جمع کروا کر رکھے؟ ارشد شریف کی ٹویٹ۔۔
کیا ڈی جی #ISPR بتائیں گے پچھلے چھ سال میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دوست ممالک سے کونسے تحائف ملے اور قانون کے مطابق انہوں نے کتنے تحفے #Toshakhana میں رقم جمع کروا کر رکھے؟عمران خان نے الیکشن کمیشن میں اپنی رسیدیں جمع کروا دیں۔۔https://t.co/u7rTrr7pBZ
— Arshad Sharif (@arsched) September 20, 2022