My name has been registered in the list of Holy Prophet's slaves - Javed Latif
عمران خان کہتا ہے کہ میں پاکستانی قوم کو لاالہ الا اللہ سے آزاد کردوں گا، سیرت النبی ﷺ سے آزاد کردوں گا ،میں کیسے خاموش رہوں، عمران خان نے میرے خلاف کیس کیا، مجھے خوشی ہے میرا نام اللہ کے رسول ﷺ کے غلاموں میں رجسٹر ہوگیا۔ جاوید لطیف۔
Youtube