Journalist Haider Shirazi gives tough time to Orya Maqbool Jan on his stance about Transgender bill
یہ بل تو ٹرانسجینڈر کے حقوق کیلئے ہے آپ اس میں ایل جی بی ٹی کہاں سے لے آئے ہیں، آپ چاہتے ہیں ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کی بجائے آپ سے مشورہ کریں۔ٹرانسجینڈر بل کی مخالفت کرنے پر صحافی حیدر شیرازی کے اوریا مقبول جان سے سخت سوالات۔ ویڈیو۔
Youtube