Maryam Nawaz Aur Nawaz Sharif Dono Ke Cases Khatam Ho Jayein Ge - Najam Sethi
اب سیاسی حالات بدل گئے ہیں، قانون بھی بدل گیا ہے، نیب میں بھی تبدیلیاں ہوگئی ہیں، اب مریم نواز کا یہ کیس فارغ ہوجائے گا، انکو پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔ نوازشریف واپس آئیں گے، ان کو حفاظتی ضمانت ملے گی، پھر انکا کیس بھی ختم ہوجائے گا۔ نجم سیٹھی۔
Youtube