Najam Sethi reveals why Ishaq Dar is coming back to Pakistan
اسحاق ڈار پاکستان آرہے ہیں، وہ پہلے بھی دوبار پاکستان میں ڈالر کا ریٹ نیچے لاچکے ہیں، ایک بار1998 میں اور دوسری بار 2013 میں، وہ آتے ہی آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کریں گے اور ریلیف لیں گے، عمران خان کو یہی ڈر ہے کہ اسحاق ڈار کہیں اکانومی ٹھیک نہ کردے۔ نجم سیٹھی
Youtube