These audio leaks show that even our leaders' private conversations are so pure - Talal Chaudhry
یہ جو آڈیو لیکس ہیں، اس سے پتا چلتا ہے ہمارے تو گھر کی نجی گفتگو بھی اتنی صاف ہے کہ اس میں بھی میرٹ کا ذکر ہورہا ہے مریم نواز نے پرائیویٹ گفتگو میں بھی یہ نہیں کہا کہ ہیرے لے لو یا دے دو، نہ ہی یہ کہا کہ ارسلان بیٹا جو ہمارے خلاف بات کرے اسے غدار بنادو۔ طلال چوہدری
Youtube