I was framed in a false case, this case is just a matter of 10 minutes - Ishaq Dar
Posted By: Saif, September 28, 2022 | 06:43:35I was framed in a false case, this case is just a matter of 10 minutes - Ishaq Dar
میرے خلاف کیس بنایا گیا کہ میں نے 20 سال ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کی، حالانکہ میں نے کبھی 20 منٹ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں دیر نہیں کی، یہی کیس جب برطانیہ کی عدالت میں گیا تو انہوں نے عمران خان کی حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا۔ اسحاق ڈار۔
Youtube