Gharida Farooqi's tweets on Imran Khan's leaked call
عمران خان تہلکہ خیز آڈیولیک سےثابت ہوگیاکہ سازش حکومت کیخلاف نہیں ہوئی بلکہ اُسوقت کی حکومت نے خودپاکستان کیخلاف کی!!! ایک sitting وزیراعظم اپنے دفترمیں بیٹھکر ریاست کےملازمین کیساتھ خود پلاننگ کرکےملکی وقار سلامتی، سلامتی کے اداروں/ سربراہان کیخلاف سازش کرے۔۔ آرٹیکل6!؟ نااہلی!؟
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 28, 2022
گویا پی ٹی آئی نے تسلیم کر لیا ہے کہ آڈیو اصلی ہے عمران خان اور اعظم خان کی ہی ہے۔۔۔!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 28, 2022
اور sitting وزیراعظم، اپنے دفتر میں بیٹھکر ریاستی ملازمین کیساتھ پاکستان، ریاستِ پاکستان کے اداروں/سربراہان کے ہی خلاف سازش تیار کرے۔۔۔ کمال۔۔!
عمران خان تہلکہ خیز آڈیو لیک سے وہ تمام صحافی اور اُنکی صحافت بھی ایکسپوژ ہو گئی جو بڑے طمطراق سے دعوے کر رہے تھے خاص طور پر وزیراعظم آفس کی ملاقات کے بعد کہ سائفر میں واقعی دھمکی دی گئی ہے، رجیم چینج سازش ہوئی ہے سائفر پاکستان کیخلاف سازش ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 28, 2022