Intelligence agencies are supporting criminals - Imran Khan badly bashes on Agencies
سب سے برا یہ ہوا ہے کہ ملک کی ایجنسیز چوروں کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہیں اور ہمیں دشمن سمجھنا شروع کردیا ہے، یہ وقت ہے ان کے خلاف کھڑا ہونے کا، یہ جو نامعلوم کالز کرتے ہیں، ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں، تم ہو کون؟ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہو اور ہمیں ہی دھمکیاں دیتے ہو، ایک تنخواہ دار آدمی میرے ٹیکس کے پیسے پر مجھے ہی دھمکیاں دیتا ہے۔ عمران خان انٹیلی جنس ایجنسیز پر برس پڑے۔
Youtube